lahore

دنیا کے گندے شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر

لاہو ر(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے گندے ترین شہروں میں لاہور سر فہرست آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح خطرناک حد تک پہنچ گئی ،اس وقت لاہور کی ائیر کوالٹی انڈیکس شرح 498تک پہنچ چکی ہے ،آلودگی کے باعث فوگ سموگ بن گئی ،آنکھوں میں جلن اور گلے کی خرابی عام ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی جارحیت کا 24واں دن ،ہسپتالوں پر بمباری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں