bombing

اسرائیلی جارحیت کا 24واں دن ،ہسپتالوں پر بمباری

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین پراسرائیلی جارحیت کا 24واں دن ،ہسپتالوں پر بمباری جاری ،سینکڑوں ہلاکتیں ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ہسپتالوں کو اپنے نشانے پر رکھ لیا ،القدس ہسپتال کو فوری خالی کرنے کی دھمکی دیدی،بمباری سے دیرالبلاغ کی مسجد بھی شہید ہو گئی ۔فلسطین میں شہدا کی تعداد آٹھ ہزار سے زیادہ ہو گئی جن میں 3300سے زائد بچے شامل ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں