لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے غزہ مارچ کے شرکا پر لاٹھی چارج کو افسوسناک قرار دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سعد رفیق نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ” دفعہ 144نافذ ہے تو فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے نرمی کی جانی لازم تھی ،جماعت اسلامی اور انتطامیہ کو ملکر روٹ اور مقام طے کرنا چاہیے تھا ،گرفتار کارکنان کو رہا کر کے مذاکرات کا راستہ نکالا جائے “۔
یہ بھی پڑھیں : ڈیڈ لائن میں 3دن باقی ،انخلا میں تیزی ،سرحدوں پرافغانوں کا رش