گھوٹکی (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت کے باہر دو گروپوں میں لڑائی ،کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گھوٹکی میں عدالت کے باہر دو گروپوں میں تصادم ہو گیا ،لڑائی میں کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا ،جھگڑے میں سات افراد زخمی ہو گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : پولیس کا جماعت اسلامی کے کیمپ پر دھاوا،متعدد رہنما اور کارکن گرفتار