sanam javed

صنم جاوید کی پولیس افسران کیخلاف درخواست

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید نے پولیس افسروں کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صنم جاوید نے لاہور ہائیکورٹ میں آئی جی پنجاب سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی ،درخواست میں پولیس افسران کیخلاف غلط بیانی پر کارروائی کرنے کی استدعا کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : پرویز الٰہی کیخلاف کیس کی سماعت ،مزید جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں