لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں ضمانت کا کیس ،کارروائی ملتوی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں یاسمین راشد کی ضمانت کے کیس میں سماعت ،عدالت نے وکلا کو دلائل کیلئے طلب کرتے ہوئے کارروائی کو تین نومبر تک کیلئے ملتوی کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان نے اوکے کر دیا،ملاقات کیلئے 10وکلا کے نام جمع