nawaz sharif

نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کیس ،درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کیس کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدلیہ مخالف تقاریر پر 2018سے زیر التوا درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 15نومبر کو توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرینگے ۔نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مقامی شہری نے دائر کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : جلاﺅ گھیراﺅ کیس ،یاسمین راشد کی ضمانت پر کارروائی ملتوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں