omer chema

جناح ہاﺅس کیس ،عمر چیمہ و دیگر ملزمان عدالت میں پیش

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہاﺅس جلاﺅ گھیراﺅ کیس کے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11نومبر تک توسیع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمات کی سماعت ہوئی ،پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عمر سرفراز چیمہ اور دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کیا ،اعجاز چوہدری کو ناسازی طبیعت کے باعث پیش نہ کیا گیا ،عدالت نے ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع کے احکامات جاری کر دیے ۔

یہ بھی پڑھیں : جلاﺅ گھیراﺅ کیس ،یاسمین راشد کی ضمانت پر کارروائی ملتوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں