مکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش ،مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش میں طواف کرتے رہے ۔
نجی ٹی وی مکہ شہر میں تیز بارش سے گلیوں میں پانی کھڑا ہو گیا ،مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش میں طواف کرتے اور عبادت میں مصروف نظر آئے ،صحن حرم میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں آئے ۔سعودی عرب کے شہر جدہ میں بھی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : یو این جنرل اسمبلی ،جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور