general assembly

یو این جنرل اسمبلی ،جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کر لی گئی ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں 120ووٹ اور مخالفت میں 14ووٹ پڑے ،45ملکوں نے ووٹنگ میں حصہ نہ لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : آج رات2023کا دوسرا چاند گرہن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں