لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج رات ہو گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جزوی چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق رات 11بجکر 2منٹ پر شروع ہو کر ساڑھے تین کے قریب ختم ہو گا ،چاند گرہن پاکستان سمیت دیگر ممالک میں دیکھا جا سکے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہورسے کمانڈر سمیت 5دہشتگرد گرفتار