مریم نواز کیلئے بھی جیمر وہیکلز فراہم کردی گئیں

مریم نواز کیلئے بھی جیمر وہیکلز فراہم کردی گئیں

لاہور(سٹاف رپورٹر)لاہورپولیس نے سابق وزیراعظم شہباز شریف اورمسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو عوامی مقامات پرنقل و حرکت کیلئے جیمر وہیکلز فراہم کردی ہیں، دونوں سیاسی شخصیات کی رہائش گاہوں پر بھی ڈیمانڈ کے مطابق نفری تعینات کردی گئی ۔ پاکستان ٹائم کے مطاقب مریم نوازاورسابق وزیراعظم شہباز شریف کی عوامی مقامات پر نقل و حرکت کے لیے سپیشل برانچ کی جانب سے سکیورٹی برانچ کو مراسلہ بھجوایا گیا تھا ڈی آئی جی سکیورٹی نے دونوں شخصیات کے لیے جیمر وہیکلز فراہم کردیں سکیورٹی سکواڈ کی چار گاڑیاں بھی مریم نواز اور شہباز شریف کی موومنٹ کے دوران سکواڈ کریں گی ۔

یہ بھی پڑھیں : فلسطینیوں کی نسل کشی پرعالمی برادری کی خاموشی شرمناک ،عرب پارلیمنٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں