imran shah mehmud

راولپنڈی پولیس کوعمران خان،شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کو نو مئی کے واقعات میں عمران خان اور شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت دیدی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے راولپنڈی پولیس کو نو مئی جلاﺅ کھیراﺅ کیس میں چیئرمین اور وائس چیئرمین تحریک انصاف سے تفتیش کی اجازت دیدی ۔جج ابوالحسنات نے کہا کہ قانون کے مطابق صرف تفتیش کیلئے اجازت دے رہا ہوں ،راولپنڈی پولیس اڈیالہ جیل میں ملزمان سے تفتیش کر سکتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : خدیجہ شاہ ایک بار پھر 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں