election

28جنوری کو عام انتخابات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے 28جنوری کی تاریخ پر غور شروع کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کے فوری بعد انتخابی شیڈول کا اعلان کیا جائے گا ،حلقہ بندیوں کا نوٹیفیکیشن 30نومبر کو جاری کر دیا جائے گا ، الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ سے سپریم کورٹ کو آگاہ کرے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس ،جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں