اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مطاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز کی سربراہی میں سپریم جودیشل کونسل اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایت کا معاملہ زیر بحث آیا ،جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : فیض آباد دھرنا کس نے کرایا ؟فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئی