FFC

فیض آباد دھرنا کس نے کرایا ؟فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیض آباد دھرنے کے ذمہ داران کے تعین کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دیا گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فیض آباد دھرنا کیس بارے اٹارنی جنرل نے عملدرآمد رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ،رپورٹ کے مطابق حکومت نے فیض آباد دھرنے کے ذمہ داران کے تعین کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی ہےکمیٹی بنادی ہے ،6فروری 2019کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت پر پھر جنون سوار،ظفر وال سیکٹر میں فائرنگ،ڈرون سے دراندازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں