مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی ظفر وال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرگ ،ڈرون کے زریعے دراندازی کی کوشش ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوج نے جمعرات کی رات ظفر وال سیکٹر میں فائرگ کی جس سے شہری آبادی کو نقصان پہنچا ،کواڈ کاپٹر ڈرون کی مدد سے دراندازی کی کوشش کی جسے سیکیورٹی فورسز نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا ،جوابی کارروائی میں کچھ بھارتی فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ کو 76سال مکمل