سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر پر بھارتی ظالمانہ قبضہ کو 76سال مکمل ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آج سے 76سال قبل 27اکتوبر کو بھارت نے کشمیر پر زبردستی قبضہ کر لیا تھا ،دنیا بھر میں کشمیریوں نے بھارتی تسلط کیخلاف احتجاج کیا ،اسلام آباد میں مختلف مقامات پر ریلیاں نکال کر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : الخدمت فاونڈیشن کی غزہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ روانہ