amir mir

1 نومبر سے غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف کارروائی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے یکم نومبر سے غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف کارروائی کااعلان کر دیا ۔
نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں 33ہزار ایسے افراد کی نشاندہی ہوئی ہے جن کے پاس کوئی قانونی دستاویزات نہیں ہیں ،غیر قانونی مقیم افراد کو 31اکتوبر تک پاکستان کو چھوڑنا ہو گا ،پروف آف ریزیڈنس رکھنے والوں کو کچھ نہیں کہا جائے گا باقیوں کو ڈی پورٹ کر دیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس ،جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں