america

مشرق وسطیٰ میں حملوں پر انکل ٹام پریشان ،مزید فوجی دستے بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں مزید900 فوجی بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی دفاعی ادارے پینٹاگان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے عراق میں بارہ اور شام میں چار حملے کیے گئے ،اتحادی افواج کے ٹھکانوں پر حملوں میں بیس سے زائد فوجی زخمی ہوئے ،نئی تعیناتیوں کا مقصد فورسز کی حفاظت کو اور فضائی دفاع کو مضبوط بنانا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : فلسطینیوں کی نسل کشی پرعالمی برادری کی خاموشی شرمناک ،عرب پارلیمنٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں