اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کا بینچ یکم نومبر کو ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کرے گا ،خالد محمود خان کو ثبوت پیش کرنے کیلئے نوٹس جاری کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”بھائی کو کہیں سے انصاف نہیں ملے گا “علیمہ خان نظام عدل سے مکمل مایوس