لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پچاس روپے ادھار واپس نہ کرنے پر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاڑکانہ میں گلاب جونیجو نامی شخص پر ملزمان نے ڈنڈوں اور چھریوں کے ساتھ حملہ کر دیا اور موقع پر مار ڈالا ،ملزمان واقعہ کے بعد فرار ہو گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”باتوں سے اسرائیلی ٹینک نہیں روکے جا سکتے “