کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں نشے کے عادی افراد کسی بھی حد کو جانے کو تیار ،نشئی کی ویڈیو وائرل ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں ایک نشئی سٹریٹ لائٹ کا بلب چوری کرنے کیلئے کھمبے پر چڑھ گیا ،نشئی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ،ہزاروں لوگوں نے ویڈیو دیکھی اور اس پر دلچسپ ریمارکس دیے ۔
یہ بھی پڑھیں : 50روپے ادھار واپس نہ کرنے پر قتل