sh rasheed

”گرفتار پولیس نے کیا الزام دوسروں پر دھرا “

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھے گرفتار پولیس نے کیا اور الزام دوسروں پر دھر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پنڈی پولیس نے مجھے گرفتار کیا ،اس کے پیچھے سی پی او کا چہرہ موجود ہے ،بدنام اور لوگوں کو کیا گیا ،میں نے اللہ کی رضا کیلئے سب کو معاف کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”بھائی کو کہیں سے انصاف نہیں ملے گا “علیمہ خان نظام عدل سے مکمل مایوس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں