dollar

انٹر بینک میں ڈالر سستا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ،24پیسے سستا ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد ڈالر کی 279.85روپے میں ٹریڈ جاری ہے ،بینک درآمد کنندگان کو ڈالر 280.55روپے میں فروخت کر رہے ہیں ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا اقدام،چار ماہ کے بجٹ کی منظوری دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں