cypher

سائفر کیس ،عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی،عدالت نے اخراج مقدمہ کی درخواست بھی خارج کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد میں ڈرون اڑانے پر2 روز کیلئے پابندی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں