دوحا(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر میں آٹھ بھارتی جاسوسوں کو سزائے موت کو حکم سنا دیا گیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر میں پکڑے گئے جاسوس بھارتی بحریہ کے افسران ہیں ،بھارتی حکومت نے اپنے جاسوسوںکو سزائے موت سنائے جانے کی تصدیق کر دی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : امریکہ کے اہم ترین شہر میں اندھا دھند فائرنگ،22 افراد ہلاک،درجنوں زخمی