لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ نے اگلے ہفتے سے الیکشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس لاہور میں ہو گا جس میں الیکشن مہم کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی ،صوبائی اوراضلاع کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی ،امیدواروں کے انتخاب کیلئے بھی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی ۔
یہ بھی پڑھیں : ”ہمت ہے تو میرے خلاف الیکشن لڑو“یاسمین راشد کا نواز شریف کو کھلا چیلنج