الیکشن کمیشن ان ایکشن2،بڑے افسروں کی تبدیلی کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے دو بڑے افسروں کی تبدیلی کیلئے ایسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے ایسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن اور آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو تبدیل کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ،تحریک انصاف کو جلسے کرنے کی اجازت دیدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں