petrolium price

یکم نومبر کو پٹرول کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان بتایا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.82 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جاسکتا ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل کامہنگا ہونا بتایا جا رہاہے۔

یہ بھی پڑھیں : ڈالر کی قیمت میں کمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں