کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری دن کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 18پیسے کی کمی کے بعد 279.70روپے کا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،200پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : عدم ادائیگی پر لیسکو ان ایکشن ،ریلوے پاور ہاﺅسز کے کاٹ دیے کنکشن