لاہور (مانیرنگ ڈیسک) لیسکو نے عدم ادائیگی پر ریلوے پاور ہاﺅسز کے کنکشن منقطع کر دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لیسکو نے بیس کروڑ روپے کی عدم ادائیگی پر پاور ہاﺅس ون اورپاور ہاﺅس و ٹو کی بجلی کاٹ دی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : سرکاری ملازمین کے لئے انتہائی پریشان کن خبر آ گئی، تنخواہوں سے کٹوتی کی سفارشات تیار