فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آمدن سے زائد اثاثے اور بے نامی اکاﺅنٹس پر سابق ممبر صوبائی اسمبلی سمیت 38افراد کیخلاف تحقیقات شروع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصا ف کے سابق ایم پی اے شاہد شکیل سمیت 38افراد کیخلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ،ریونیو محکمہ نے ملزمان کی پراپرٹی کی تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان نے بے نامی اکاﺅنٹس بنائے اور ٹرانزیکشنز کیں ،تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : فیصل آباد میں پولیس مقابلہ،3ڈاکو ہلاک