3 robbers killed

فیصل آباد میں پولیس مقابلہ،3ڈاکو ہلاک

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ساہیانوالہ میں پولیس مقابلہ میں تین ڈاکو ہلاک ،اسلحہ اور نقدی برآمد ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ناکے پر موجود پولیس اہلکاروں نے موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے فائرنگ کر دی ،جوابی فائرنگ میں تین ڈاکو مارے گئے ،فائرنگ کے تبادلہ میں مجاہد نامی اہلکار زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : پولیس مقابلہ میں 2دہشتگرد ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں