juditial council

ججز کیخلاف شکایات ،سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ججز صاحبان کیخلاف شکایات کا معاملہ ،چیف جسٹس پاکستان نے کل سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز کی سربراہی میں کل ساڑھے گیارہ بجے ہو گا ،جسٹس سردار طارق ،جسٹس اعجاز الاحسن ،جسٹس امیر حسین بھٹی اور جسٹس نعیم اختر جوڈیشل کونسل اجلاس میں شامل ہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : عدالت کے مرکزی دروازے پر شہری قتل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں