گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) سیشن کورٹ کے مرکزی دروازے پر شہری کو قتل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات صبح 8بجے کی گئی جب افضال بٹ نامی شخص عبوری ضمانت کے سلسلہ میں سیشن کورٹ آیا ،پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : فیصل آباد میں پولیس مقابلہ،3ڈاکو ہلاک