کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) خواجہ اجمیر نگری میں کھلا شراب خانہ بند کرنے کا عدالتی حکم جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں شراب خانہ بند کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ،قائم مقام چیف جسٹس کا پولیس افسران پر اظہار برہمی ،ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کیخلاف انکوائری کا حکم دیدیا ،عدالت نے شراب خانہ فوری سیل کرنے کا حکم دیدیا ،ڈی آئی جی ویسٹ کو آئیندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : فیصل آباد میں پولیس مقابلہ،3ڈاکو ہلاک