اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی کو چیلنج کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سائفر کیس میں 23اکتوبر کو عائد کی گئی فرد جرم کو غیر قانونی قرار دیا جائے ۔
یہ بھی پڑھیں : 10رہنماﺅں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری