sheheryar afridi

شہر یار آفریدی کا ای سی ایل میں نام ،ایف آئی اے نے عدالت کو جواب دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر یار آفریدی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیخلاف درخواست پر سماعت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب دیا کہ شہریار آفریدی کا نام ای سی ایل میں نہیں بلکہ پی این آئی ایل میں ہے ۔جسٹس ارباب طاہر نے کیس کی سماعت کی ۔

یہ بھی پڑھیں : فرح شہزادی کے کیس کا فیصلہ آ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں