لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فرح شہزادی کے بچوں کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کر دی ،کیس میں سرکار وکیل کا کہنا تھا کہ فرح شہزادی اشتہاری ہے، بچوں کو بھی بیرون ملک لیجانا چاہتی ہے ،تمام کارروائی قانون کے دائرہ کار میں رہ کر ہو رہی ہے۔جسٹس رسال حسن سید نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں24گھنٹے میں 158ڈینگی مریض