لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں 24گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 158مریض سامنے آ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں 71راولپنڈی 28ملتان11 گوجرانوالہ میں 18دینگی کے نئے مریض سامنے آئے ہیں ،رواں سال میں ابتک پنجاب میں ڈینگی کے 8321کنفرم مریض رپورٹ ہو چکے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : سندھ میں پولیو وائرس کا کیس رپورٹ ہونے پر ماہرین کا اظہار تشویش