dollar

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 13پیسے کی کمی ہوئی ،ڈالر قیمت میں کمی کے بعدکمی کے بعد 279.30پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281.50پر فروخت ہو رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ،یکم نومبر سے بھاری جرمانے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں