کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تریفک قوانین کی خلاف ورزی پر یکم نومبر سے بھاری جرمانوں کی منظوری دیدی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شہر قائد میں ون وے کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سوار کو 2ہزارجبکہ گاڑی کو تین ہزار روپے جرمانہ ہو گا ،ہلمٹ استعمال نہ کرنے والے کو 500روپے ،سگنل توڑنے والے کو 500روپے اوررنگین شیشے لگانے پر 1200روپے جرمانہ ہو گا ۔
یہ بھی پڑھیں : ارشد شریف کی بیوہ کا کینیا پولیس پر مقدمہ