اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران عدالت کے باہر لیگی کارکن آپس میں جھگڑ پڑے ،ایک دوسرے پر گھونسوں اور ڈنڈوں سے حملے۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر دو لیگی گروپ آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ،بتایا گیاہے کہ دونوں گروپ گلگت بلتستان سے آئے تھے ،پولیس نے لیگی کارکنوں کے جھگڑے پر قابو پا لیا اور کارکنوں کو منتشر کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : نواز شریف کی حفاظتی ضمانت میں توسیع