لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی تین خاتون رہنماﺅں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عندلیب عباس ،سعدیہ سہیل اورسمیراا حمد نے پارٹی کو الوداع کہ دیا ،خواتین رہنماﺅں نے جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : خدیجہ شاہ کا پولیس افسروں کیخلاف کیس ،سی سی پی او کاجواب مسترد ،سخت ریمارکس