مالے (مانیٹرنگ ڈیسک) مالدیپ نے نئے صدر نے بھارتی افواج کو نکل جانے کا حکم جاری کر دیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر محمد موئزو نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں کی موجودگی مالدیپ کو خطرے میں ڈال سکتی ہے ،مالدیپ کی سرزمین پر کسی غیر ملکی فوجی کو برداشت نہیں کر سکتے ،بھارتی فوج فوری مالدیپ سے نکل جائے ۔
یہ بھی پڑھیں : بنگلہ دیش میں دو ٹرینوں میں تصادم، وسیع پیمانے پر ہلاکتیں