اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی میٹروبس حادثہ کا شکار ،متعدد مسافر زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فیض احمد فیض روڈ پر سنگل ٹریک کی وجہ سے حادثہ ہو ا ،حادثہ میں متعدد مسافر معمولی زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں اضافہ