یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی اور بغیر سبسڈی والی چینی 8روپے فی کلو مہنگی کر دی گئی ،چینی کی قیمتوں میں اضافہ کا اطلاق فوری ہو گا ۔سٹورز پر عام صارف کیلئے چینی کی قیمت 155روپے کلو مقرر کر دی گئی ہے ،بی آئی ایس پی صارفین کیلئے چینی کی قیمت 109روپے کلو مقرر کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : مہنگائی کی ماری عوام پر گیس بم حملہ ،قیمتوں میں 200فیصد تک اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں