اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 200فیصد تک اضافہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس 172فیصد مہنگی ہو گی ،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور کر لی ،صارفین پر 395ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ڈالر کی قیمت میں کمی