dollar

ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ،34پیسے سستا ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر قیمت میں کمی کے بعد 276.78پر ٹریڈکر رہاہے ،بینک درآمد کنندگان کو ڈالر 279.28پر فروخت کر رہے ہیں ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان جنوبی ایشیا میں چیری کے لیے ایک اہم مارکیٹ بن گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں